قرآن کا دائمی منشور

قرآن کا دائمی منشور تفسیرِ موضوعی، ایک نئی روش کے مطابق تفسیرِ قرآن۔ مصنف / مؤلف - آیت اللہ جعفر سبحانی مترجم - علامہ صفدر حسین نجفی، علامہ سید ہادی حسن نقوی، علامہ سید علی محمد نقوی، علامہ قیصر عباسقرآن کا دائمی منشور تفسیرِ موضوعی، ایک نئی روش کے مطابق تفسیرِ قرآن۔ مصنف / مؤلف - آیت اللہ جعفر سبحانی مترجم - علامہ صفدر حسین نجفی، علامہ سید ہادی حسن نقوی، علامہ سید علی محمد نقوی، علامہ قیصر عباس

احسنُ المقال

شیخ عباس قمی کی سیرت معصومینؑ پر کتاب منتہی الاعمال کا ترجمہ مصنف / مؤلف - شیخ عباس قمی مترجم - علامہ صفدر حسین نجفی

تذکرۃ الاطہار

شیخ مفید علیہ الرحمہ کی کتاب الارشاد کا ترجمہ۔ ائمۂ طاہرینؑ کے مختصر حالاتِ زندگی مصنف / مؤلف - شیخ مفید مترجم - علامہ صفدر حسین نجفی

ہمارے ائمہ

بارہ ائمہ کے حالات زندگی اور کمالات و اوصاف کا تذکرہ مصنف / مؤلف - علی محمد دُخیل مترجم - علامہ صفدر حسین نجفی

پیام قرآن

تفسیرِ موضوعی، ایک نئی روش کے مطابق تفسیرِ قرآن۔ مصنف / مؤلف - آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی مترجم - علامہ صفدر حسین نجفی، علامہ حافظ ریاض حسین نجفی، علامہ سید نقی علی ثاقب نقوی، علامہ قیصر عباس، علامہ سید رمیز الحسن موسوی، علامہ سید حسنین عباس گردیزی، علامہ شیخ افتخار حسین جعفری

انتخاب طبری

مشہور تاریخ طبری سے انتخاب – قیام مختار ثقفی تک کے حالات مصنف / مؤلف - ابن جریر الطبری مترجم - علامہ صفدر حسین نجفی